14 ڈاکٹروں کی پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی  

Doctors,Punjab,promotion,City42
کیپشن: Doctor,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے14 ڈاکٹروں کو پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق  پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق طور ، پروفیسر زہرہ نازش ، پروفیسر عرفان احمد کی ترقی،پروفیسر شندانہ طارق ، پروفیسر آمنہ حسین کی ترقی،پروفیسر محمد  آفتاب ، پروفیسر محمد حنیف ، پروفیسر مقصود احمد کی ترقی،پروفیسر محمدعلی خالد ، پروفیسر سلیم اختر ، پروفیسر ظفر اقبال ، پروفیسر ابرار احمد کو ترقی دیدی گئی،پروفیسر رفاد ، پروفیسر محمد عارف محمود ، پروفیسر عبدالستار کی ترقی ہوئی،محکمہ سروسز نے پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔