ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی چوری کے خلاف بڑا ایکشن ، فیسکو کے 2 اہلکاروں سمیت 3 گرفتار

 بجلی چوری کے خلاف بڑا ایکشن ، فیسکو کے 2 اہلکاروں سمیت 3 گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب مقبول)ایف آئی اےنے  بجلی چوری کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے میٹر ٹیمپرنگ کیس میں فیسکو کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افرادگرفتارکرلئے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق رسول پورہ ویونگ فیکٹری میں بجلی چوری پکڑی گئی تھی جس کی تحقیقات میں فیسکو اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہواتو ایف آئی اے نے اسسٹنٹ لائن مین ذیشان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق میٹر ریڈر وحید اور الیکٹریشن عدنان بھی زیر حراست ہیں، میٹر سافٹ ویئر ری سیٹ کر کے بجلی چوری کرائی گئی اوربجلی چوری کے عوض 20 لاکھ روپے لینے کا الزام ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer