ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین طبی اداروں کو مختلف اعضاء کی پیوند کاری کے لیے رجسٹریشن جاری

تین طبی اداروں کو مختلف اعضاء کی پیوند کاری کے لیے رجسٹریشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عادیہ ناز;3 طبی اداروں کو مختلف ٹرانسپلانٹس کرنے کے لیے رجسٹریشن دے دی گئی۔

سلیم میموریل ہسپتال اور ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز کو رینل ٹرانسپلانٹ کی 3 سالہ رجسٹریشن جاری کی گئی ہے۔

پی کے ایل آئی کو لبلبہ ٹرانسپلانٹ کے لیے 3 سالہ رجسٹریشن دی گئی، جبکہ ادارے کو 6 ماہ کے لیے لیور اور رینل ٹرانسپلانٹ کی رجسٹریشن بھی جاری کی گئی ہے۔

تینوں طبی اداروں کو پی ہوٹا کی انسپکشن کے بعد رجسٹریشن سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے۔