ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 265 ٹریفک حادثات؛ 313 افراد زخمی 

لاہور میں 265 ٹریفک حادثات؛ 313 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے265ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر313افرادزخمی ہوئے،119شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،194معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔