ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 2 نئے پارکنگ پلازوں کی تعمیر پر اہم پیش رفت

لاہور میں 2 نئے پارکنگ پلازوں کی تعمیر پر اہم پیش رفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں ٹیپا کے 2 نئے پارکنگ پلازوں کی تعمیر پر اہم پیشرفت شروع ہوگئی 
ٹولنٹن مارکیٹ مال روڈ پارکنگ پلازے کا ٹینڈر جاری کردیا ، ٹینڈر 12اگست کو کھولا جائے گا ، منصوبے کی تکمیل 9 ماہ میں ہوگی،ٹولنٹن مارکیٹ پارکنگ پلازے کا ٹینڈر 73کروڑسےزائدلاگت کاجاری کیا گیا۔
5کنال اراضی پر زیر زمین ٹولنٹن مارکیٹ پارکنگ پلازہ تعمیر کیا جائے گا۔
ٹیپا نے نیلا گنبد پارکنگ پلازے کیلئے پری کوالیفکیشن جاری کردی