ویب ڈیسک:مانسہرہ کے گاؤں کاغان پھاگل کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے 6 افراد جھلس گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے تین بچوں سمیت 6 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے،بچے سکول جاتے ہوئےدھماکے کی زد میں آگئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو بالاکوٹ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔