ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1100 روپے کمی سے 2 لاکھ 21لاکھ 700 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام 943 روپے کی کمی 1 لاکھ 90ہزار 72 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 2750روہے پر برقرار ہے۔ 

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا  2 ڈالر کی کمی سے 1940ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔