انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر

انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer