ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرکےمختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری

شہرکےمختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہرکےمختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ۔
کریم بلاک، اقبال ٹاؤن، سبزہ زار و اطراف اور فیروز پور روڈ  میں تیز  بارش شروع ہوگئی ۔

قائد اعظم انڈسٹریل ایریا، کوٹ لکھپت ، گرین ٹاؤن ،  ٹاؤن شپ   ، جوہر ٹاؤن   میں  تیز بارش شروع ہوگئی ۔ کئی علاقوں میں  ژالہ باری بھی شروع ہوگئی ۔