ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا۔

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 488462 روپے پر آگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی سے 418777 روپے ہوگئی۔

  چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 7744 روپے پر برقرار رہی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 30 ڈالر سستا ہو کر 4657 ڈالر پر آ گیا
 
 

Ansa Awais

Content Writer