ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ ٹیرف کا ورچوئیل کرنسی بٹ کوائن پر تباہ کن امپیکٹ

Trump Tariff, Bit Coin vs Trump Tariff
کیپشن: بعض مارکیٹ پنڈتوں کا خیال تھا کہ بٹ کوائن ٹرمپ ٹیرفس کے امیکٹ سے بچ جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا، جب امریکہ اور ایشیائی ملکوں کی مارکیٹوں میں ٹرمپ ٹیرف کا امپیکٹ آیا تو بِٹ کوائن بھی متاثرین میں شامل ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا ورچوئیل کرنسی بٹ کوائن پر بھی تباہ کن امپیکٹ ہو رہا ہے۔

بٹ کوائن  کی قیمت میں بھی بڑی کمی آ گئی۔صدر ٹرمپ کے بہت سے ممالک پر  ٹیرف  نافذ کرنےکے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 10 فیصد کم ہوکر 78ہزارڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔

ٹرمپ ٹیرف کے سبب  یورپی اور ایشیائی مارکیٹس میں شدید مندی دیکھنے کو مل رہی ہے تاہم پاکستان کی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ ٹیرف کے دھچکوں سے محففوظ ہے۔