(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کل رات قوم سے خطاب کریں گے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کا بینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے ،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا۔
وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 7, 2022