ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرین ٹاؤن: زیر تعمیر کمرے کی چھت کے سلیب گرنے سے 3 افراد معمولی زخمی

گرین ٹاؤن: زیر تعمیر کمرے کی چھت کے سلیب گرنے سے 3 افراد معمولی زخمی
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں زیر تعمیر کمرے کی چھت کے سلیب گرنے سے 3 افراد معمولی زخمی ہوگئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 74 سالہ نذیر، 19 سالہ زبیر، 18 سالہ احمد شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دوزخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی، جبکہ تیسرے شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔