ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک :اسلام آباد میں وفاقی افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات مسرور حسین کو سیکشن افسر  وزارتِ ہائوسنگ مقرر کردیا گیا۔ سیفران ڈویژن میں  تعینات  سیکشن افسر عدنان ابن اسد کی خدمات سینٹ سیکرٹریٹ کو واپس دے دی گئیں۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔