پنجاب سٹیڈیم کے ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ سیال کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا

Punjab Stadium Lahore, Administrator removed, City42, Foot Ball Stadium in Lahore
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایڈمنسٹریٹر پنجاب سٹیڈیم رحمت اللہ سیال عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

رحمت اللہ سیال کو ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تحصیل سپورٹس افیسر لاہور کینٹ محمد ناصر کو ایڈمنسٹریٹر پنجاب سٹیڈیم کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

پنجاب اسٹیڈیم لاہور، پاکستان کا ایک بہترین فٹ بال اسٹیڈیم ہے جو گلبرگ لاہور میں حفیظ کاردار روڈ پر واقع ہے۔ اسے ایان رش سٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے۔  لیورپول کے اسٹرائیکر کے ملک میں گراس روٹ فٹ بال کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اسے "ایان رش اسٹیڈیم" کا نام دیا گیا۔