سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کی تعیناتی

سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کی تعیناتی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق پہلے ہی قائم مقام رجسٹرار کے طور پر کام کر رہے تھے۔واضح رہے کہ جون میں رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer