یہ دن ہماری قوم کی تاریخ کے اوراق پر موجود ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم دفاع پرپیغام

یہ دن ہماری قوم کی تاریخ کے اوراق پر موجود ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم دفاع پرپیغام
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ محسن نقوی یہ دن ہماری قوم کی تاریخ کے اوراق پر موجود ہے۔ 

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے یوم دفاع پر ٹویٹر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمارے ہیروز کی غیر متزلزل حوصلے اور قربانی کی یاد دہانی کا نشان ہے ،یہ دن ہماری قوم کے دفاع کے لیے ہمارے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ اس یوم دفاع کے موقع پر کور کمانڈر 4 کور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کے ہمراہ اپنے بہادر آرمی شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کا اعزاز حاصل کیا ، ہم ان کے ناقابل تسخیر جذبے اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،