چھ ستمبر یوم دفاعِ وطن؛ وطن کی مٹی گواہ رہنا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: 6 ستمبر 1965 وہ عظیم الشان دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر قائد کے اس دعوے کو سچ ثابت کیا کہ اس زمین کی کوئی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی۔

قیام پاکستان سے لے کر آج تک بےشمار مجاہدین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اس پاک وطن کی حفاظت کی ہے 
 
پاک فوج کا پوری قوم پر احسان ہے کہ وہ اپنے سینوں پر گولیاں کھا کر ہماری حفاظت کرتے رہے اور ان کی بدولت ہم امن سے سوتے ہیں

پاک فوج وطن کی مٹی کا قرض اپنے لہو سے اتار رہی ہے اور پاکستانی قوم مقروض ہے اپنے شہداء کے لہو کی 

وطن کی مٹی گواہ ہے کہ ہماری فوج نے ہمارے کل کی خاطر اپنے آج کو قربان کیا 

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن اور دشمن کے مورچوں کو تاریک کرنے والی پاک فوج کو قوم کا سلام۔