پنجاب حکومت کیلئے رواں سال گندم کی خریداری پر پالیسی کا دفاع کرنا مشکل

پنجاب حکومت کیلئے رواں سال گندم کی خریداری پر پالیسی کا دفاع کرنا مشکل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے:  پنجاب حکومت کے لیے رواں سال گندم کی خریداری پر اپنی پالیسی کا دفاع کرنا مشکل ہوگیا، حکومت کے اپنے ہی محکمے نے پالیسی سے کسانوں کو ہونے والے بڑے نقصان پر پردہ اٹھا دیا۔
محکمہ خوراک نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی گندم پالیسی سے کسانوں کو رواں سال 30 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔محکمہ خوراک پنجاب نے رواں پالیسی کے ثمرات پر حکومت کو آگاہ بھی کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی خریداری میں سست روی ،اور کم خریداری سے کسانوں کو بہت نقصان ہوگا ۔