ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
کیپشن: Latest updates of Corona virus in Pakistan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 افراد  انتقال کر گئے ۔ جبکہ 3613 نئے مریض بھی سامنے آئے۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3613 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید  57 افراد انتقال کر گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.32  فیصد رہی۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 26232 ہو چکی ہے.

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر