ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ داخلہ نے بڑی پابندی لگادی

محکمہ داخلہ نے بڑی پابندی لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کا جلوس دیکھنے پر پابندی لگادی اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والےنوٹیفکیشن کے مطابق جلوس کے راستے میں چھتوں پرچار یا چار سے زائد افراد کےجمع ہو کرجلوس دیکھنےکے خلاف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ جہاں کہیں مکانوں اور گھروں کی چھتوں پرچار یا چار سے زائد افراد اکٹھےکھڑے ہوں ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔

واضح رہےکہ محکمہ داخلہ پہلےہی محرم کے جلوس اور مجلس کےعلاوہ چار یا چار سےزائد افراد کے کھڑے ہونے پرپابندی عائد کر چکا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer