ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوات  میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے 

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق سوات اور گردو نواح میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے  کی شدت 3.4 تھی   اور زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز  منگوڑا شہر کا پہاڑی علاقہ   تھا 

 زلزلے کے جھٹکے  محسوس ہوتے ہی  شہری  کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی  نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی