ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین کو ہراساں کرنے کا برا انجام، پستول ملزم کے نیفےمیں ہی چل گیا

خواتین کو ہراساں کرنے کا برا انجام، پستول ملزم کے نیفےمیں ہی چل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: راوی روڈمیں خواتین کوہراساں کرنیوالاملزم سی سی ڈی چوہنگ کےہتھےچڑھ گیا۔

اوباش نوجوان کی راوی روڈ پرخواتین کوہراساں کرنےکی ویڈیوزوائرل ہوئی تھیں، ملزم شان نےڈیفنس کےقریب پولیس کودیکھ کرپستول نکالنےکی کوشش کی۔

شلوارکےنیفےسےپستول نکالنےکی کوشش میں چل گیا، پستول چلنےسےملزم شان شدیدزخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔