ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویسٹ انڈیز کےسابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین انتقال کرگئے

ویسٹ انڈیز کےسابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین انتقال کرگئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
برنارڈ جولین ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے،انہوں نے 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔

  برنارڈ جولین پرباغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔