ڈالر کی قدر میں کمی سونا مزید سستا ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Gold price today in Pakistan
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ سونا 3400 روپے سستا ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق فی تولہ سونا 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے کا ہوگیا،  10گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 24 ہزار 228 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں 03 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1712 ڈالر پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  فی تولہ سونا 150 روپے کمی ہونے سے 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا تھا،10 گرام سونا 129 روپے سستا ہوکر 1لاکھ 27 ہزار 143 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ چاندی کی قیمت 1620 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer