Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42:بیکن ہاؤس سکول سسٹم 50 برس کا ہوگیا بیکن ہاؤس سکول سسٹم کی گولڈن جوبلی تقریبات ہوں گی کل بروزجمعہ تمام بیکن ہاؤس سکولز میں چھٹی ہوگی۔ بیکن ہاوس نے اپنے تمام سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا شیئر کریں: تعلیم