ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری;14 نومبر سے آغاز ہوگا

سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری;14 نومبر سے آغاز ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ سکول ایجوکیشن نے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کردیا 

پنجاب بھر کے سکولوں کی سکول شماری تین مرحلوں میں کی جائے گی ۔لاہور میں 14 سے 16 نومبر تک سکول شماری کیجائے گی۔

پہلے مرحلے میں 13 اضلاع کی سکول شماری ہوگی ۔دوسرے اور تیسرے مرحلے ہیں 14، 14 اضلاع کی سکول شماری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

سکول شماری کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت جاری کردیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ مستند اور تصدیق شدہ ڈیٹا فراہم کیا جائے۔