ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملزمان نے جعلی اے ٹی ایم کارڈ سے شہری کے لاکھوں روپے نکال لئے

ملزمان نے جعلی اے ٹی ایم کارڈ سے شہری کے لاکھوں روپے نکال لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: جعلی اےٹی ایم کارڈسےلاکھوں روپےکی رقم خوردبردکرنیکاکیس، ملزمہ مدیحہ غفور،شوہروقاص یاسین اوربھائی مدثرغفورکو 30سال قیدبامشقت کی سزا سنا دی گئی۔

ملزمان کو 12لاکھ  15ہزارجرمانےکی بھی سزاسنائی گئی، بینکنگ جرائم کورٹ پنجاب کےجج چودھری طارق جاویدنےفیصلہ سنایا۔

ملزمان کے خلاف ایف آئی اےنے2011میں مقدمہ درج کیاتھا، ملزمہ نےجعلسازی سےمدعی قاضی علی ملک کااےٹی ایم کارڈبنایا۔ 

ملزمہ بینک سےمختلف اوقات میں رقم نکالتی رہی، مدعی کےاکاؤنٹ سےرقم غائب ہونےپرانکوائری ہوئی توملزمان کاعلم ہوا۔