سٹی 42: شہری محمد شریف جوہر ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغوا ہوگیا ۔ جوہر ٹاؤن پولیس نے شہری شہباز کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
ایف آئی آر کے مطابق چوہدری محمد شریف گھر سے نکلا مگر واپس نہ پہنچا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے چوہدری محمد شریف کی تلاش شروع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App