فاسٹ بولر حارث رؤف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کا شکار

فاسٹ بولر حارث رؤف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کا شکار
کیپشن: Harris Rauf, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کا شکار ہو گئے۔

 کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کی وجہ سے حارث رؤف کا ٹیسٹ ہوا ہے، قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا ایم آر آئی بھی کروایا گیا ہے، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔حارث رؤف کا معمول کے مطابق ٹیسٹ بھی ہوا ہے۔