ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنیان المرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل;پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس11 مئی کو ہوگا

بنیان المرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل;پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس11 مئی کو ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بنیان المرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل  ہوگیا ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے  خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ 
پنجاب اسمبلی کا ایک دن کا خصوصی اجلاس 11 مئی کو بلایا جائے گا۔ اجلاس میں فیلڈمارشل، وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں بری ، بحری اور فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
اراکین اسمبلی بھرپور انداز میں معرکہ حق کے حوالےسے اظہار خیال کرینگے۔
اجلاس میں شہداء کی قربانیوں کو بھی سلام پیش کیا جائے گا۔