سٹی 42: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر کھلی کچہریاں منعقد کی جا رہی ہیں
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی فرحت عباس کی تھانہ نولکھا میں کھلی کچہریلگائی گئی ، کھلی کچہری میں انچارج انویسٹی گیشن اور تفتیشی افسروں نے شرکت کی ،شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے مسائل سے ایس پی کو آگاہ کیا،ایس پی انویسٹی گیشن کے مسائل سن کرموقع پر ہی احکامات جاری کیے ،تفتیشی افسران کو جلد میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی ہدایت کی ،ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App