کومل اسلم : لاہور چڑیا گھر میں بندر کی ٹانگ خراب تن تنہا بیٹھا ڈاکٹر کی راہ تکتا رہا۔
تفصیلات کے مطابق بندر کی ٹانگ خراب ہونے سے چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا،بندر ٹانگ لنگڑاتا ہوا تن تنہا پنجرے میں گھومتا نظر آیا۔
بچے بندر کی ٹانگ دیکھ کر پریشان نظر آئے، چہکتا بندر اداسی کا منظر پیش کر رہا تھا۔