امین گورائیہ: نوشہرہ ورکاں میں پرانی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد قتل ،2 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اطلاعات کےمطابق ارتالی ورکاں فائرنگ سے 20 سالہ سلمان زخمی ہوگیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمی کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد لاشیں اور زخمی کو فوری نوشہرہ ورکاں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں،ایس ایچ او تھانہ تتلےعالی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔