راؤ دلشاد: آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری جائیداد مریم نواز کے نام کر دی ہے۔
آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ کے رہائشی زاہد حسین نے ساری جائیداد مریم نواز شریف کے نام کرنے کی وصیت تیار کرالی۔
وصیت نامہ بحق مریم نواز شریف کی کاپی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔