ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی دہشت گردی کے چار مقدمات کی تفتیش کے لئے طلب

Imran Khan, Ex Prime Minister, CTD, Counter Terrorism Department, Investigation, Ramna, Islamabad, Police, Zaman Park, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نےسابق وزیراعظم عمران خان کو  اسلام آباد تھانہ سی ٹی ڈی اور تھانہ رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت 4 مقدمات  میں شامل تفتیش ہونے کے لئے طلب کر لیا۔ نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

طلبی کے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 10 مئی کوتھانہ رمنا اور 11 مئی کوتھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں۔عمران خان 11 مئی کو پولیس لائنز اسلام آباد میں دن 2 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس ان کی زمان پارک لاہور کی رہائش گاہ کے پتے پر بھیجے گئے ہیں۔