سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔
پاک ایران وزرائے خارجہ کا حالیہ پیشرفت کے حوالے سے قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔