ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افطار کے وقت موٹر سائیکلیں چرانے والا گروہ متحرک

افطار کے وقت موٹر سائیکلیں چرانے والا گروہ متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہرمیں افطار کے وقت موٹر سائیکلیں چرانے والا گروہ متحرک ہوگیا۔
ہربنس پورہ میں شہری حارث کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہوگی ۔ 
سٹی 42 نے واردات کی سی سی ٹی وی حاصل کر لی۔واردات 4 مارچ کی شام سوا 6 بجے کے قریب میاں رشید روڈ پر ہوئی۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکےمزید کارروائی کاآغاز کردیا ۔