ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ون ڈے  سکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ون ڈے  سکواڈ کا اعلان کر دیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مہدی حسن معراج بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت کرینگے۔

 اسکواڈ میں سومیا سرکار، سیف حسن، تنزید حسین، نجم الحسن شنتو، توحید ہریدوئے، لٹن داس، عفیف حسین، مہدالسلام، رشاد حسین ، تنویر اسلام  اسکواڈ میں شامل ہیں۔

  مستفیض الرحمن، تسکین احمد، شوریفل اسلام اور ناہید رانا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

 یہ سیریز 11 سے 15 مارچ تک بنگلادیش میں کھیلی جائے گی جس کے تمام میچز شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔