ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام  ، ریکارڈیافتہ خاتون ڈیلر گرفتار

لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام  ، ریکارڈیافتہ خاتون ڈیلر گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام بنا دی گئی۔

 کارروائی کے دوران خاتون منشیات ڈیلر کو گرفتار کر لیا گیا۔چوکی انچارج سپر ٹاؤن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےبین الضلاعی ریکارڈیافتہ خاتون منشیات ڈیلرطاہرہ بی بی کورنگےہاتھوں گرفتارکر لیا۔
ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمہ طاہرہ بی بی سے 12 کلو سے زائد چرس برآمد کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔
ملزمہ نے پشاور سے منشیات منگوا کر مختلف اضلاع میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا۔