ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹی ٹریفک پولیس کاپروٹوکول کے دوران رکشہ ڈرائیور پر تشدد

سٹی ٹریفک پولیس کاپروٹوکول کے دوران رکشہ ڈرائیور پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یا مین: لاہور میں ٹریفک وارڈن کی جانب سے پروٹوکول کے دوران رکشہ ڈرائیور پر مبینہ تشدد کی واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں وارڈن نے رکشہ ڈرائیور کو تھپڑ مارتے اور ٹانگیں بھی ماریں ۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک وارڈن نے رکشے میں خواتین سواریوں کا بھی خیال نہ کیا۔
ٹریفک وارڈن رکشہ ڈرائیور پر تشدد اور گالیاں دیتا رہا،رکشہ ڈرائیور پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل گلبرگ میں پیش آیا۔
شہریوں کی جانب سے  ٹریفک وارڈن کو رکشہ ڈرائیور پر تشدد سے منع کیا گیا۔