سینیٹ انتخابات کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتحاد

سینیٹ انتخابات کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتحاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : سینیٹ انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں اتحاد ہوگیا۔

 ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی 2  نشستوں پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ,اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹینکوکریٹ نشست ن لیگ جبکہ جنرل نشست پیپلزپارٹی کے حصہ میں آئی ہے۔

 اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر لیگی امیدوار اسحاق ڈار ہوں گے جبکہ  پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی سیٹ ایڈجسمنٹ کی جائے گی۔