ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2128 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer