ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کردیا۔

 محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔ اس روز لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔