لاہور : 12 سالہ بچے نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کر لی

لاہور : 12 سالہ بچے نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کر لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 12 سالہ بچے نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق رائیونڈ سندر روڈ کے قریب 12 سالہ بچے عتیق نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ حقائق جاننے کے لیے لاش کو فارنزک کے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer