ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناسازہوگئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔

خاندانی ذرائع نے بتایاکہ اسپتال میں خواجہ سعد رفیق کے ٹیسٹ کیے گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو دل کی دھڑکن تیزہونے پر اسپتال لایا گیا اور ان کو چیک اپ کے بعد واپس گھر بھیج دیا گیا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے خواجہ سعد رفیق کو آرام کا مشورہ دیا۔

Ansa Awais

Content Writer