سٹی 42:ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو غوطہ خور ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ڈوبنے والے بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا
ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیموں نے نہر سے بچے کی لاش نکال لی، بچے کی لاش قانونی کارروائی کے پیش نظر پولیس کے حوالے کر دی گئی