ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی جاری

مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : عیدالاضحیٰ کےلیے کوئٹہ سے اندرون صوبے اور ملک کے مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔

 عید کی خوشیوں میں شرکت کےلیے کوئٹہ سسمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسافروں کے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

 شہر کے بس، ویگن اڈوں اور ان کے بکنگ دفاتر میں دن بھر مسافروں کا رش بڑھ گیا ہے۔

 اپنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کےلیے جانے والے پردیسی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer