ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور سمیت تمام جلوسوں کےروٹس پرکوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی،تمام محکموں کو شاباش؛کمشنر لاہور

  لاہور سمیت تمام جلوسوں کےروٹس پرکوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی،تمام محکموں کو شاباش؛کمشنر لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کمشنر لاہور نے جلوسوں کے پرامن اختتام پر تمام محکموں کو شاباش دی 
اکمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا 10محرم کا  مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پرامن اختتام  پذیر ہوا،دن رات فرائض سرانجام دینے والے تمام محکموں کو شاباش دیتا ہوں ، لاہور ڈویژن کے کئی جلوس اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔باقی  پرامن اختتام پزیر ہونے کے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ،پولیس،میونسپل محکمے 24گھنٹےجلوسوں کے ہمراہ موجود رہے۔انتھک ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔

الحمدللہ  لاہور سمیت تمام جلوسوں کےروٹس پرکوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی،میونسپل انتظامات شاندار رہے۔لاہور سمیت ڈویژن کے سارے جلوس ختم ہونے تک محکمے فرائض سرانجام دینگے۔