ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امام حسین محسن انسانیت ہیں؛ گورنر پنجاب سلیم حیدر

امام حسین محسن انسانیت ہیں؛ گورنر پنجاب سلیم حیدر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے  عاشور کے جلوس میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا میں جنڈ محرم کے جلوس سے ادھر پہنچا ہوں 

اج عظیم قربانی کا دن ہے ،کروڑوں لوگ آج سڑکوں پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے ،امام حسین محسن انسانیت ہیں،سیکورٹی کے انتظامات بہت بہترین کئے گئے ہیں ،ملک دشمن افراد تیلی لگا کر حالات خراب کرنے کا موقع چاہتے ہیں ،نیشنل ایکشن پلان کے بعد کچھ دشواریاں پیش آئی ہیں

چار دیواری میں عزاداری پر کسی قسم کی پابندی نہیں مگر کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہے،پورے پنجاب میں عاشور کے موقع پر صورتحال پر سکون ہیں مہم نے ملکر بہترین فضا قائم رکھنا ہے 

امن کمیٹی کے افراد دس دن سے پرامن جلوس اور مجالس کے انعقاد کے لئے کام کررہے ہیں